پی ایس ایل وی-سی- 50/ سی ایم ایس-01 مشن کی الٹی گنتی شروع.
Dec 16, 2020· چنئی، 16 دسمبر (یو این آئی) قطبی سیٹلائٹ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی- 50 کے مواصلاتی سیارہ سی ایم ایس 01 کے ساتھ داغنے کے سلسلے میں بدھ کو شار رینج میں 1441 بجے الٹی گنتی شروع ہوگئی۔